سیشن جج جوادالحسن کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

سیشن جج جوادالحسن کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائی کورٹ نے چیف جسٹس خواجہ امتیاز کے سٹاف افسر سیشن جج جوادالحسن کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردیں ۔رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ صلاح الدین کی طرف سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق سیشن جج جواد الحسن کوپنجاب سروس ٹربیونل کا ممبر تعینات کیا جائے گا۔وہ 11ًجولائی کو اپنے عہدہ کا چارج سنبھالیں گے۔

مزید :

صفحہ آخر -