لیسکو کا چھاپہ، بجلی چوری پکڑ لی

لیسکو کا چھاپہ، بجلی چوری پکڑ لی

لاہور(کامرس رپورٹر) لیسکو ساﺅتھ سرکل میںعملہ نے چھاپہ مار کر بجلی چوری پکڑ لی ہے، لیسکو کا صارفین ڈسپلے واش اور میٹر ٹمپر کر کے بجلی چوری میں کر رہا تھا، ساﺅتھ سرکل کے سپرنٹنڈنٹ انجینئر مجاہد اسلام باللہ نے کہا کہ بجلی چوروں سے کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔

لیسکو بجلی چوری

مزید : صفحہ آخر