پنجاب کے 3افسروںکے تقرر و تبادلے

پنجاب کے 3افسروںکے تقرر و تبادلے

  



لاہور(کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے 3افسروںکے تبادلے و تقرری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ ظہیر انور اسسٹنٹ کمشنر جڑانوالہ کو اسسٹنٹ کمشنر چک جھمرہ کا اضافی چارج دیدیا گیا قمر الزمان قیصرانی اسسٹنٹ کمشنر کوٹ ادو کو ٹرانسفر کرکے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر ایجوکیشن سیکٹر ریفارمز پروگرام راجن پور لگایا گیا ہے۔ مہوش اظہر او ایس ڈی کو ڈی ڈی او ایچ آر ایم لاہور لگایا گیا ہے۔

تقرری و تبادلے

مزید : صفحہ آخر


loading...