بنوں:رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق

بنوں:رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق
 بنوں:رکشہ پر فائرنگ،2 افراد جاں بحق

  


 بنوں(ما نیٹرنگ ڈیسک ) بنوں میں رکشہ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق بنوں میںجی ٹی ایس چوک پر نامعلوم ملزمان نے رکشہ پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں رکشہ میں سوار 2افرادجاں بحق اور2زخمی ہوگئے۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاتاہم فوری طور پر مقتولین کی شناخت نہیں ہوسکی۔

مزید : بنوں


loading...