میرانشاہ، نقل مکانی کرنےوالی گاڑی کوحادثہ،3 بچے جاں بحق ،6 زخمی

میرانشاہ، نقل مکانی کرنےوالی گاڑی کوحادثہ،3 بچے جاں بحق ،6 زخمی

  



میرانشاہ(این این آئی) شمالی وزیرستان سے افغانستان نقل مکانی کرنے والی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، اندوہناک حادثے میں تین بچے جاں بحق اور چھ زخمی ہوگئے۔مقامی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے متاثرین وزیرستان سے افغانستان کی جانب گاڑی میں جا رہے تھی کہ گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی، بدقسمت حادثے میں تین افراد جاں بحق اور حادثے میں چھ افراد زخمی ہوگئے

مزید : صفحہ اول


loading...