وزیراعلیٰ کا سینئر کالم نگار عطاالحق قاسمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وزیراعلیٰ کا سینئر کالم نگار عطاالحق قاسمی کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار ...

  



لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے چیئرمین لاہور آرٹس کونسل اور سینئر کالم نگار عطاالحق قاسمی کی ہمشیرہ ماجدہ قاسمی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید : صفحہ اول


loading...