شفیق آباد ،تیز رفتار کار نے نا معلوم خاتون کو کچل ڈالا

شفیق آباد ،تیز رفتار کار نے نا معلوم خاتون کو کچل ڈالا


لاہور(کر ائم سیل) بند روڈ شفیق آباد میں تیز رفتار کار نامعلوم خاتون کو کچلتی ہوئی فرار ہوگئی جس کے نتیجہ میں خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی ،خاتون کی لاش کو مردہ خانہ میں جمع کروادیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ابھی تک متوفیہ کی شناخت نہیں ہوسکی ۔

مزید : علاقائی


loading...