3 ماہ کے بچے قتل کرکے لاش گلشن اقبا ل پا رک میں پھینک دی گئی

3 ماہ کے بچے قتل کرکے لاش گلشن اقبا ل پا رک میں پھینک دی گئی

لاہور(کرائم سیل)اقبا ل ٹاؤن کے علاقہ میں رات گئے ماں نے اپنا گنا ہ چھپا نے کے لئے اپنے3 ماہ کے بچے کو گلا دبا کر قتل کر دیا اور لاش کو گلشن اقبا ل پا رک میں پھینک کر فرار ہو گئی ۔پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وانے کے بعد کارروائی کا آ غا ز کر دیا ۔بتا یا گیا ہے کہ اقبا ل ٹا ون کے علاقہ گلشن اقبا ل پارک سے نا معلو م3 ماہ کے بچے کی کپڑے میں لپٹی لاش دیکھ کر سیر کے لئے آ نے والے لوگوں نے پو لیس کو اطلاع دی۔ پو لیس نے شنا خت نہ ہو نے پر لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خا نہ میں جمع کر وانے کے بعدکاروائی کا آ غازکردیا۔پو لیس کے مطا بق بچے کو اس کی ماں نے اپنا گنا ہ چھپا نے کے لئے گلا دبا کر قتل کیاہے۔ پو لیس نے نا معلو م افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

مزید : علاقائی