راوی میں ڈوبنے والے بچوں کی 2روز بعد بھی لا شیں نہ مل سکیں
لاہور (کر ائم سیل)شا ہدرہ ٹا ؤن دریائے راوی میں گزشتہ روز ڈوبنے والے دوبچوں 10سالہ بلال اور 14سالہ شمائیل انور کی لاشیں 2 روز بعد بھی نہ مل سکیں۔ ریسکیو آپر یشن رات گئے تک جاری رہا لیکن کسی ایک کو بھی تلا ش نہ کیا جا سکا ہے۔