نوشہرہ ورکاں،ٹریفک حادثے میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

نوشہرہ ورکاں،ٹریفک حادثے میں تین بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ خصوصی) موٹر سائیکل اور کار میں تصادم22سالہ نوجوان تین بہنوں کا اکلوتا بھائی موقع پر ہلاک تفصیلات نواحی گاؤں باغانوالہ کا رہائشی22سالہ نعمان اسلم بندیشہ سیالکوٹ سے این جی اوز کی میٹنگ اٹنڈ کرنے کے ببعد اپنے ہنڈا موٹر سائیکل125پر واپس اپنے گاؤں آرہا تھا کہ ڈسکہ کے قری سامنے سے آنے والی تیز رفتار کار سے ٹکرا کر موقع پر ہی جان حق ہوگیا مرحوم تین ہنوں کا اکلوتا ھائی تھا جس کی دوماہ قبل شادی ہوئی تھی مرحوم کو کڑیال باغانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مزید : علاقائی