ٹرک کے بے قابوہو کرموٹر سائیکل پر چڑھنے کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق

ٹرک کے بے قابوہو کرموٹر سائیکل پر چڑھنے کے نتیجہ میں نوجوان جاں بحق

شیخوپورہ(بیورورپورٹ) سرگودھا روڈ پر بائی پاس غازی مینارہ کے قریب ٹریفک کے بے ہنگم نظام کی بناء پر تیز رفتار ٹرک بے قابوہو کر ایک موٹر سائیکل پر چڑھ گیا جس کے نتیجہ میں اس پر سوار اسلام نگر شیرو کی کا نوجوان سلیم جاں بحق ہوگیا جبکہ اس کے ساتھی یٰسین کو معمولی چوٹ لگی ۔

مزید : علاقائی