سات سالہ بچہ دم گھٹنے سیجاں بحق

سات سالہ بچہ دم گھٹنے سیجاں بحق

کامونکے(نمائندہ پاکستان+نامہ نگار)سات سالہ بچہ دم گھٹنے سے ہلاک ہوگیا ،تفصیل کے مطابق تھانہ ایمن آباد کے علاقہ توت والی کے رہائشی شاہدایڈووکیٹ کا بیٹا سات سالہ رحمان گھر کے کمرے میں سویا ہواتھا کہ اسی دوران شدید گرمی اور حبس کی وجہ سے اس کا دم گھٹ گیا اور وہ جاں بحق ہوگیا ،معصوم رحمان کی نمازجنازہ اداکرکے اس کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیاگیاہے ۔

مزید : علاقائی