صوبائی دارالحکومت ,چوری کی متعدد وارداتیں۔شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

صوبائی دارالحکومت ,چوری کی متعدد وارداتیں۔شہری لاکھوں کے مال وزر سے محروم

  



                                      لاہور (کر ائم سےل )شہر میںڈاکوﺅںاورچوروںنے مختلف وارداتوںکے دوران شہریوں کولاکھوںروپے مالیت کے طلائی زیورات ، نقدی،قیمتی سامان، گاڑیوں،موٹر سائیکلوں سے محروم کر دیا جبکہ شاہدرہ کے علاقہ مےں 15پر ڈکےتی کی کال چلانے پر پو لےس تو نہ آئی جبکہ ڈاکو دوبارہ آگئے -ذرا ئع کے مطابق فیصل ٹاﺅن این بلاک ماڈل ٹاﺅن کے رہا ئشی عامر جنید کے گھر سے ڈاکو اسلحہ کے زورپر اہل خانہ کو یر غمال بنا کر دو لاکھ 20ہزار،جنوبی چھا ﺅنی نشاط کالونی میں لیا قت کے گھر سے چار ڈاکو ڈیڑھ لاکھ،کی نقدی زیورات اور نقدی لوٹ لی گئی جبکہ ڈیفنس اے ایچ بلاک کی رہا ئشی زیتون حنیف کے گھر سے چور 16لاکھ اورمصطفی ٹاﺅن عباس بلاک کے رہا ئشی رشید کے گھر سے 12لاکھ کی نقدی زیورات اور قیمتی سامان لے گئے مانگا منڈی میں عادل رائس کے سامنے مشتاق سے 9لاکھ28ہزار داتا دربار کاردار پارک کے سامنے یاسین سے تین لاکھ 30 ہزار، نواب ٹاﺅن میںڈاکوﺅںنے عائشہ شفیق سے 3لاکھ روپے مالیت ،ملت پارک میںڈاکوﺅںنے اشرف سے 3لاکھ روپے اورتین موبائل فون،شالیمار میںاشتیاق مقامی بنک سے 2لاکھ روپے نکلواکرلارہا تھا ڈاکوﺅںنے رقم لوٹ لی گارڈن ٹاﺅن میں ڈاکوﺅںنے عزیز اوراسکی فیملی سے 2لاکھ روپے مالیت،گلشن راوی میںڈاکوﺅںنے عاطف اوراسکی بیوی سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت ،جوہر ٹاﺅن میںڈاکوﺅںنے فرحان اوراسکی بیوی سے ڈیڑھ لاکھ روپے مالیت ،راوی روڈمیںڈاکوﺅںنے راحیل نواز کی دکان میںگھس کر ایک نقدی اورموٹر سائیکل ،ڈیفنس اے میںڈاکوﺅںنے شیخ وقاص سے ڈیڑھ لاکھ روپے اورموبائل فون،نصیر آبادمیں ڈاکوﺅںنے سہیل کی فیملی سے لیپ ٹاپ ،موبائل فون اورنقدی ،کاہنہ میںڈاکوﺅںنے وقاص سے لیپ ٹاپ اور35ہزار روپے اور موبائل ،اچھرہ میںڈاکوﺅںنے مطیع اللہ سے 60ہزار روپے اورموبائل فون،اسلام پورہ میںڈاکوﺅںنے عمر سے 56ہزار روپے اورموبائل فون،وحدت کالونی میںڈاکوﺅںنے عامر اسد سے 35ہزار روپے اورموبائل فون چھین لئے،علاوہ ازیںساندہ میںڈاکوﺅںنے ایڈوکیٹ انور،ستوکتلہ میں اسماعیل ،سبزہ زارمیں صادق ،باغپانپورہ میںاعجازکی گاڑیاں جبکہ کاہنہ میںڈاکوﺅںنے مسعود ،اقبال ٹاﺅن میںعبدالخالق اوررفیق ،اسلامپورہ میںاعجاز اور گلریز ،مصری شاہ میںاحسان ، لٹن روڈ میںکامران، گارڈن ٹاﺅن میںسہیل کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں ۔ شاہدرہ کے علاقہ مےں 15پر ڈکےتی کی کال چلانے پر پو لےس تو نہ آئی جبکہ ڈاکو دوبارہ آگئے اور مزےد لوگوں کو لو ٹ کر فرار ہو گئے۔

مزید : علاقائی


loading...