قومی ،صوبائی اسمبلیوں کے ارکان سے 30 ستمبرتک اثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )الیکشن کمیشن نے 30 ستمبر تک قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے تمام اراکین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں ۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن حکام کا کہنا ہے کہ اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی جائے گی۔