چینی کمپنی نے ریلوے انجنوں کے ایڈوانس رقم واپس کردی

چینی کمپنی نے ریلوے انجنوں کے ایڈوانس رقم واپس کردی
چینی کمپنی نے ریلوے انجنوں کے ایڈوانس رقم واپس کردی

  



اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین کی کمپنی ڈانگ فانگ نے پاکستان کو 75 ریلوے انجنوں کی ایڈوانس رقم واپس کردی۔چینی کمپنی کی طرف سے ایڈوانس رقم کی واپسی کے بعد وزارت ریلوے نے نئے انجنوں کی خریداری کیلئے دوبارہ ٹینڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ نجی ٹی وی کا ذرائع کے حوالے سے کہنا ہے کہ چینی کمپنی نے انجن خریداری کی مد میں پیشگی لی گئی ایک کروڑ ستاون لاکھ 70 ہزار ڈالر کی رقم واپس کردی ہے۔

مزید : اسلام آباد


loading...