ڈیڑھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی

ڈیڑھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی
ڈیڑھ سالہ بچی سے جنسی زیادتی

  



ہری پور (ویب ڈیسک) ہری پور میں اوباش نے ڈیڑھ سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا اور کھیتوں میں پھینک کر فرار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نواحی علاقے جاں گل میں معصوم بچی گھر میں سورہی تھی کہ جسے آصف نامی نوجوان اٹھا کرلے گیا ،بچی کے رونے کی آواز سن کر گھر والے کھیت میں پہنچے تو ملزم بچی کو پھینک کر فرار ہوگیا۔ بچی کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیاجہاںڈاکٹروں نے زیادتی کی تصدیق کردی ہے۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مزید : جرم و انصاف


loading...