چکوال میں گھبیر ڈیم منصوبے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی

چکوال میں گھبیر ڈیم منصوبے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی

  



اسلام آباد (اے پی پی) چکوال میں گھبیر ڈیم منصوبے پر کام کی رفتار تیز کر دی گئی ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے سالانہ ترقیاتی پروگرام میں بھی اس منصوبے کے لئے فنڈز مختص کئے گئے ہیں۔ اس منصوبے کے لئے زمین کے حصول کا عمل پہلے ہی مکمل ہو چکا ہے اور مقامی لوگوں کو ادائیگیاں کر دی گئی ہیں۔ گھبیر ڈیم میں ایک کروڑ ایکڑ فٹ سے زائد پانی ذخیرہ کیا جا سکے گا۔

مزید : کامرس


loading...