نیب کی رپو رٹ نے مفاہمتی ٹولے کا چہرہ بے نقاب کر دیا،فرخ جاوید مون

نیب کی رپو رٹ نے مفاہمتی ٹولے کا چہرہ بے نقاب کر دیا،فرخ جاوید مون

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اورممبرڈسٹرکٹ آرگنائزنگ کمیٹی لاہورفرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں نیب نے 150 ہائی پروفائل مقدمات کی رپورٹ جمع کرادی ہے جس میں جعلی اثاثے بنانے اورکرپشن پرنیب تحقیقات کا سامنا کرنے والوں میں شریف برادران اورمفاہمت کے نام پرقوم کوبیوقوف بنانے والے زرداری صاحب سرفہرست ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیب کی رپورٹ نے مفاہمتی ٹولے کا چہرہ بے نقاب کردیا ہے اوراب انہیں اقتدارمیں رہنے کا کوئی حق نہیں ۔