ترقی کیلئے حضرت علیؓکی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،عدنان ہنجراء

ترقی کیلئے حضرت علیؓکی تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا،عدنان ہنجراء

لاہور (نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری ریکارڈ اینڈ ایونٹ عدنان ہنجراء نے کہا ہے کہ امیرا لمومنین حضر ت علی علیہ السلا م کی تعلیمات پر عمل کرکے ہی ہم ترقی کی منازل کو طے کر سکتے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ان کی تعلیمات پر فی الفور عمل کیا جائے جب ہم ان کے بتائے ہوئے رہنما اصولوں پر عمل کریں گے تو پھر ہمیں ترقی کرنے سے دنیا کی کوئی بھی طاقت نہیں روک سکتی ہے ان کی تعلیمات ہمارے لئے مشعل راہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یوم شہادت کے جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی دینا حکو مت پر فرض ہے ۔ حکومت یوم شہادت علی علیہ السلا م کے جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کرے

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...