بیل آؤٹ پیکج کے لئے بہترین تجاویز دیں،مزید بہتر سوچ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں،یونان

بیل آؤٹ پیکج کے لئے بہترین تجاویز دیں،مزید بہتر سوچ کے ساتھ مذاکرات کیلئے ...

ایتھنز (اے پی پی) یونانی حکام نے کہا ہے کہ بین الاقوامی بیل آؤٹ پیکج کے حوالے سے ان کے ملک نے بہتر تجاویز دی ہیں۔ گذشتہ روز جاری ایک بیان میں حکام نے کہا کہ انہوں نے اپنی نئی تجاویز 30 جون کو جمع کرا دی تھیں اور ہم اب بھی مزید بہتر سوچ کے ساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔

مزید : عالمی منظر