بالی وڈ کامیڈی فلم ’ویلکم بیک ‘‘کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

بالی وڈ کامیڈی فلم ’ویلکم بیک ‘‘کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا
بالی وڈ کامیڈی فلم ’ویلکم بیک ‘‘کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)ممبئی میں ہونے والی تقریب میں اداکار جان ابراہم، شروتی ہاسن، انیل کپور سمیت پوری کاسٹ نے شرکت کی۔ ویلکم بیک 2007ء میں ریلیز ہونے والی فلم ویلکم کا سیکوئل ہے۔ نئی فلم میں اداکارہ شروتی ہاسن اور جان ابراہم نے جوڑی بنائی ہے۔ کامیڈی فلم میں فیروز خان کی جگہ نصیرالدین شاہ کو کاسٹ کیا گیا ہے۔انیل کپور، نانا پاٹیکر اور پاریش راول اپنے پرانے کرداروں میں نظر آئیں گے۔

مزید :

کلچر -