ایل ڈی اے افسران تبدیل

ایل ڈی اے افسران تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(اپنے خبر نگار سے)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹرجنرل احد خان چیمہ نے ٹیپا میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ سید محمد حسن گیلانی اور ذیشان حسین عثمانی کا تبادلہ کر کے ان کی خدمات چیف انجینئریو ڈی ونگ ایل ڈی اے کے سپرد کر دی ہیں تاہم ان کے پاس ڈپٹی ڈائریکٹر انجینئرنگ ٹیپا کا اضافی چارج بھی رہے گا۔