منیارٹی فٹ بال چمپئن شپ میں جگو میموریل کی کامیابی‘این ایف ٹی سی کمپاؤنڈ کو 4-0سے شکست کا سامنا

منیارٹی فٹ بال چمپئن شپ میں جگو میموریل کی کامیابی‘این ایف ٹی سی کمپاؤنڈ کو ...

کراچی (آئی این پی) اے ڈبلیو فٹ بال کلب کے زیر اہتمام کے جی اے گراؤنڈ نمائش چورنگی پر جاری پہلا آل کراچی منیارٹی فٹ بال چمپئن شپ 2015 ؁ء میں کھیلے گئے میچ میں جگو میموریل نے باآسانی این ایف ٹی سی کمپاؤنڈ کو 4-0سے شکست دیکر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ۔جگو میموریل کی جانب سے ساجن نے 2اور ڈیوڈ اور ندیم نے ایک ایک گول اسکور کئے ۔کھیلے گئے میچ میں ریفری کے فرائض نو ر احمد نورا،منیر شاہ اور مراد مسیح نے انجام دیئے جبکہ میچ کمشنر انیش اور میڈیا کوارڈینٹر شیر افضل تھے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...