پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور
پاکستان کرکٹ بورڈ کا شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی) پاکستانی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 لیگ اور فاسٹ باؤلنگ کیمپ کیلئے شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ اور فاسٹ باؤلر شعیب اختر کے تعلقات کبھی مثالی نہیں رہے تاہم اب تعلقات میں بہتر ی آنے لگی ہے ۔ پی سی بی پاکستان کی ٹی 20 لیگ کیلئے شعیب اختر کی خدمات حاصل کرنے پر غور شروع کر دیا ذرائع کے مطابق مستقبل قریب میں فاسٹ باؤلرز کی تلاش اور انہیں ٹریننگ کیلئے بھی شعیب اختر کو کہا جائے گا ۔