منی لانڈرنگ کیس،کسی کی ضمانت میں توسیع نہیں کی، اسکاٹ لینڈ یارڈ

منی لانڈرنگ کیس،کسی کی ضمانت میں توسیع نہیں کی، اسکاٹ لینڈ یارڈ
منی لانڈرنگ کیس،کسی کی ضمانت میں توسیع نہیں کی، اسکاٹ لینڈ یارڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(اے این این)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے واضح کیا ہے کہ منی لانڈرنگ کیس میں کسی شخص کی ضمانت میں توسیع نہیں کی، اسکاٹ لینڈ یارڈ کے مطابق ضمانت کے حوالے سے میڈیا پر آنے والی خبروں غلط ہیں، منی لانڈرنگ کیس میں کسی شخص کی ضمانت میں توسیع نہیں کی گئی ہے اور اس مرحلے پر ابھی تک کوئی فیصلہ بھی نہیں کیا گیا ہے۔