عالم اسلام تعلیمات مرتضوی پر عمل کی راہیں متعین کرے،علامہ عالم زیدی

عالم اسلام تعلیمات مرتضوی پر عمل کی راہیں متعین کرے،علامہ عالم زیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر )جعفریہ قومی موومنٹ پاکستان کے تحت حسینی ہال شریف پارک ملتان روڈ لاہورمیں یوم شہادت حضرت علی قومی کانفرنس سے علامہ السید عالم زیدی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام تعلیمات مرتضوی پر عمل کی راہیں متعین کرے اور مادہ پرست ذہنیت کی شکست اخلاقی و روحانی قدروں کے ارتقاء اور اسلامی تصورات کے احیاء کے لئے سیرت مرتضوی کی تابناک زندگی کے نقوش کو مشعل راہ بنائیں ۔۔

۔
حضرت علی کی ذات ہی محبت اور ایمان کاحصہ ہے جن کے اسوہ حسنہ پر عمل کرکے ہی ظلم و کفر کی طاقتوں کامقابلہ کیا جا سکتاہے۔