امیدوار وی سی یوسی 220 میاں محمد منشاء عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب روانہ

امیدوار وی سی یوسی 220 میاں محمد منشاء عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کیلئے سعودی عرب ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر) پاکستان تحریک انصاف کے میاں محمد منشاء امیدوار برائے چیئرمین وفاقی کالونی یونین کونسل 220عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب چلے گئے، روانگی کے موقع پر انہوں نے کہ کہ وہ عمرہ کرنے کے بعد روضہ رسول پر بھی حاضری دیں گے۔ جہاں وہ اپنے ملک (پاکستان)، اپنے قائد عمران خان اور پارٹی کے لئے دعا کریں گے۔