ایس ایس پی محبوب اسلم کے والد انتقال کر گئے ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک

ایس ایس پی محبوب اسلم کے والد انتقال کر گئے ،مقامی قبرستان میں سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(وقائع نگار) ایس ایس پی محبوب اسلم للہ کے والد گزشتہ روز رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ۔مرحوم کی نماز جنازہ گزشتہ شب ڈونگی گراؤنڈ ایم ایم عالم روڈ گلبرگ لاہور میں ادا کی گئی مرحوم کچھ عرصے سے علیل تھے اور گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملے ۔جنازہ میں اعلیٰ سول و پولیس افسران سمیت مختلف شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔