ربانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

ربانی ویلفیئر ٹرسٹ کے زیر اہتما م مستحق افراد میں راشن تقسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(پ ر)ڈاکٹرمحمد رب نواز خان زادہ وائس چیئرمین ربانی ویلفیئر ٹرسٹ کی پریس ریلیز کے مطابق نادار اور مستحق افراد میں اشیائے خوردنی اور دوائیاں تقسیم کی گئی ان کے ہمراہ رانا نور محمد اور چودھری محمد ایاز تھے یہ اشیاء گلبرگ کچی آبادی لیاقت آباد، کوٹ لکھپت، کاہنہ اور میؤ کالونی میں تقسیم کی گئی آئندہ 27 رمضان کوبھی تقسیم کی جائیں گی۔