عرفان اقبال شیخ کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

عرفان اقبال شیخ کی والدہ مرحومہ کی رسم قل آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کامرس رپورٹر) معروف کاروباری رہنما ، لاہور چیمبر آف کامرس کے سابق سینئر نائب صدر اور پیاف کے چیئرمین عرفان اقبال شیخ کی والدہ کو ڈی ایچ اے کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی نماز جنازہ ڈیفنس کی مرکزی جامع مسجد میں ادا کی گئی ،ان کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی آج ان کی رہائش گاہ ڈیفنس میں ہوگی۔