کا شتکار ز یا د ہ سے ز یا د ہ ر قبے پر آئل سیڈ کراپس کی کا شت کو ر وا ج د یں،ز ر عی ما ہر ین

کا شتکار ز یا د ہ سے ز یا د ہ ر قبے پر آئل سیڈ کراپس کی کا شت کو ر وا ج د یں،ز ر عی ...

سلانوالی(اے پی پی) ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق گھر یلو سطح پر مقا می خو ر د نی تیل کے استعما ل اور فرو غ د یتے ہو ئے ز یا د ہ سے ز یا د ہ رقبے پر آ ئل سیڈ کرافس کی کا شت کو روا ج د ینا ہو گا تا کہ اس کی درآ مد پر خر چ ہو نے وا لا کثیر ز رمبا د لہ بچا یا جا سکے مقا می طور پر تیا ر کیا جا نے و الے سو ر ج مکھی اور کپا س کا تیل درآمدی غیر معیا ر ی پا م آ ئل سے کئی در جے بہتر سستا ہے۔

لیکن تین سو ار ب روپے کے درآ مد ی کا رو با ر سے وا بسطہ ما فیا مقا می خو ر د نی تیل کی کھپت اور ما ر کیٹنگ میں بڑ ی رو کاوٹ ہے اس لیے کا شت کا ر و ں کو ز یا د ہ سے ز یا د ہ رقبے پر آئل سیٹ کرا پس کر نی چا ہیے تا کہ ہر سا ل خو رد نی تیل کی در آ مد پر خر چ ہو نے وا لا ا ربو ں رو پے کا قیمتی ز ر مبا دلہ بچا یا جا سکے ۔

مزید : کامرس