عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلموں میں پنجابی اور پشتو فلمیں شامل

عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلموں میں پنجابی اور پشتو فلمیں ...

لاہور (اے پی پی) عیدالفطر پر نمائش کیلئے پیش کی جانے والی کم بجٹ کی فلموں میں پنجابی اور پشتو فلمیں شامل ہیں۔ ان فلموں کو اچھے اور جدید ڈیجیٹل سینما ملنے میں بھی مشکلات کا سامنا ہے۔ ہدایت کار شاہد رانا کی فلم’’رضیہ غنڈوں میں پھنس گئی‘‘کو بھی نان ڈیجیٹل سینما ملا ہے جبکہ پشتو فلموں کو پشاور میں غیر معیاری سینما ملے ہیں۔

مزید : کلچر