نیپرا نے گنے کے پھوگ سے بجلی کے نئے منصوبوں سے 30سال کے ٹیرف کی منظوری دے دی

نیپرا نے گنے کے پھوگ سے بجلی کے نئے منصوبوں سے 30سال کے ٹیرف کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) نیپرا نے گنے کے پھوگ سے بجلی کے نئے منصوبوں سے 30سال کے ٹیرف کی منظوری دے دی،30سال کیلئے یکساں ٹیرف10 روپے 72پیسے فی یونٹ ہو گا۔ بدھ کو نیپرا نے گنے کے پھوگ سے بجلی کے نئے منصوبوں سے بجلی کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق گنے کے پھوگ سے بننے والی بجلی کا ٹیرف 30سال کیلئے یکساں ہو گا ، بجلی کا ٹیرف 10روپے 72پیسے فی یونٹ ہو گا، پہلے 10سال کیلئے ٹیرف 12روپے 8پیسے فی یونٹ ہو گا

مزید :

علاقائی -