سپریم کورٹ میں پیش کردہ نیب کی فہرست محض الزام تراشی ، خورشید شاہ

سپریم کورٹ میں پیش کردہ نیب کی فہرست محض الزام تراشی ، خورشید شاہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(اے این این)پی پی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں پیش کردہ نیب کی فہرست محض الزام تراشی ہے۔ لندن کے ساؤتھ ہال میں میڈیا سے گفتگو میں سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ملک میں اداروں کے درمیان ٹکراؤ ہورہا ہے، جس سے جمہوریت کو نقصان ہوسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ میں نیب کی پیش کردہ فہرست محض الزام تراشی ہے، سپریم کورٹ میں نیب کی مکمل فہرست پیش ہونی چاہئے،

مزید :

علاقائی -