یو م شہادت حضرت علیؓ پر دہشتگر دی کا خطر ہ ،خو د کش بمبا ر کی اطلا ع

یو م شہادت حضرت علیؓ پر دہشتگر دی کا خطر ہ ،خو د کش بمبا ر کی اطلا ع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (کرائم سیل)یو م علی کے مو قع پر لا ہور میں دہشت گر دی کا خطر ہ ،خو د کش بمبا ر کی اطلا ع کے با وجو د پو لیس اسے گر فتا ر نہیں کر سکی ۔تفصیلا ت کے مطا بق خو د کش بمبا ر 18سا لہ چھو ٹا شکیل لا ہور میں روپو ش ہے جس کی گر فتا ری کے لئے گز شتہ رات گئے بھربڑ ے پیما نے پر سر چ آ پر یشن کیا گیا پو لیس نے مختلف علا قو ں میں چیکنگ کے دوران درجنو ں مشکو ک افر اد کو حر است میں لے لیا ۔زرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور حسا س ادارے کر اچی کے چھو ٹا شکیل نا می خو د کش بمبا ر کو تلا ش کر رہے ہیں شکیل افغا ن طا لبا ن گر وپ کا متحر ک کا رکن ہے اور بڑ ے پیما نے پر دہشت گر دی کی واردت کر سکتا ہے ۔پو لیس نے رات گئے اند رون شہر میں بھی سر چ آ پر یشن کیا اور مو چی گیٹ ،اکبر ی گیٹ ،شا ہ عا لم ما ر کیٹ ،رنگ محل چو ک ،اند رون بھا ٹی گیٹ کے گر دونو اح میں تما م ہو ٹل اور سر اؤ ں کی بھی چیکنگ کی گئی ۔ پو لیس نے درجنو ں مشکو ک افر اد کو حر است میں لے کر تفتیش کے لئے نا معلو م مقا م پر منتقل کر دیا ۔

مزید :

صفحہ اول -