پی آئی اے میں تبادلے،ترقیاں متوقع

پی آئی اے میں تبادلے،ترقیاں متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے میں تبادلے،ترقیاں لاہور ائیرپورٹ کے منیجرمنظور جونئیر کو دبئی ائیر پورٹ کا منیجر ،لندن کے منیجر اعظم ادریس کو لاہور کا منیجر،جدہ ائیر پورٹ کے منیجر افتخار قریشی کو لاہور میں منیجرٹی جی ایس(RSD)لگائے جانے کا امکان،لاہور کے لیے سلیم شاہانی بھی مضبوط امیدوار ہیں،لاہور کے منیجر عمر دراز خان پروموٹ ہو رہے ہیں اور انہیں کراچی ہیڈ آفس میں جی ایم لگایا جا رہا ہے ترقیاں، تبادلے اور تعیناتیاں عید الفطر کے بعد اگست میں متوقع ہیں۔

مزید :

صفحہ آخر -