یوم شہادت حضرت علیؓ آج مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائیگا
لاہور( نمائندہ خصوصی) ملک بھر میں یوم شہادت حضرت علیؓ آج( جمعرات) کو مذہبی عقیدت واحترام سے منایا جائیگا اس سلسلے میں آج ملک بھر کی مساجد اور امام بارگاہوں میں خصوصی مجالس اورمحافل کا اہتمام کیا ہے ۔ یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں آج حکومت کی طرف سے سکیورٹی کے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں ۔
یوم شہادت علیؓ