حج آرگنائزر خرم ثقلین کا ہوپ الیکشن کمیشن سے ووٹ درج کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کا مطالبہ

حج آرگنائزر خرم ثقلین کا ہوپ الیکشن کمیشن سے ووٹ درج کرانے کی تاریخ میں ایک ...
 حج آرگنائزر خرم ثقلین کا ہوپ الیکشن کمیشن سے ووٹ درج کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کا مطالبہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) نوجوان حج آرگنائزر خرم ثقلین نے الیکشن کمیشن سے ووٹ درج کرانے کی تاریخ میں ایک ہفتہ کی توسیع کا مطالبہ کر دیا، 12 اگست الیکشن ڈے کو 80 فیصد حج آرگنائزر پاکستان میں نہیں ہوں گے مشاورت سے اس کو بھی تبدیل تبدیل کیا جائے ،لبیک انٹرنیشنل کے چیف ایگزیکٹو الحاج خرم ثقلین نے چےئرمین الیکشن کمیٹی ہوپ کو ای میل کر دی ا ور اس ای میل کی کاپی تمام حج آرگنائزر کو بھی بھیج دی ہے،جس میں کہا گیا ہے ووٹ کے اندراج اور تبدیلی کے لیے صرف ایک دن نا کافی ہے رمضان کی وجہ سے کسی نے میل دیکھی یا نہ دیکھی، زیادتی نہ کی جائے جمہوری اختیار بھر پور انداز میں استعمال کرنے کا موقع فراہم کیا جائے۔

مزید :

صفحہ آخر -