یوم حضرت علیؓ ،آج شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی

یوم حضرت علیؓ ،آج شہر بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)محکمہ داخلہ پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نظر صوبہ بھر میں یوم حضرت علیؓ کے موقع پر ہائی الرٹ ہوگا۔ترجمان نے کہا کہ یوم حضرت علی ؓ پرکسی بھی ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لئے قانون نافذ کرنے والے ادارے پوری طرح مستعداور تیار ہوں گے۔

مزید :

علاقائی -