مختلف تھانوں کے 16انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے کردئے گئے

مختلف تھانوں کے 16انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلے کردئے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)ایس ایس پی انویسٹی گیشن رانا ایاز سلیم نے16انچارج انویسٹی گیشنز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کیے ہیں۔اُنہوں نے انسپکٹرراشد امین کو انویسٹی گیشن چوہنگ سے انچارج انویسٹی گیشن تھانہ اقبال ٹاؤن، انسپکٹر حسنین حیدر کو انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ سے انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز، انسپکٹر سجاد رشید کوانچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن سے جوہر ٹاؤن، انسپکٹرطارق پرویز کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن شفیق آباد، انسپکٹر شکیل کو انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن سے جنوبی چھاؤنی،انسپکٹر یونس کو انچارج انویسٹی گیشن جنوبی چھاؤنی سے انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنس A، انسپکٹر زاہد حسین کو انچارج انویسٹی گیشن ڈیفنسA سے انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ، انسپکٹر رفیق کو انچارج انویسٹی گیشن شادمان سے انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن، سب انسپکٹر اصغر علی کو انچارج انویسٹی گیشن گرین ٹاؤن سے انچارج انویسٹی گیشن نواب ٹاؤن ، سب انسپکٹر ذکاء اللہ کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن شاہدرہ ٹاؤن،سب انسپکٹر عبدالحبیب کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹر سے انچارج انویسٹی گیشن لیاقت آباد،سب انسپکٹر نور الحسن کو انویسٹی گیشن فیکٹر ی ایریا سے انچارج انویسٹی گیشن کوٹ لکھپت،سب انسپکٹر علی کو انویسٹی گیشن ہیڈ کوارٹرز سے انچارج انویسٹی گیشن فیصل ٹاؤن، سب انسپکٹر عمران خان کو انچارج انویسٹی گیشن غالب مارکیٹ سے انچارج انویسٹی گیشن گلبرگ، سب انسپکٹر عباس کو انچارج انویسٹی گیشن شادباغ سے انچارج انویسٹی گیشن برکی اور سب انسپکٹر ذوالفقار علی کو انچارج انویسٹی گیشن ٹبی سٹی سے انچارج انویسٹی گیشن شادمان تعینات کرنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -