با غبا نپو ر ہ‘ بھا ئی کاچھو ٹے بھا ئی کے بیو ی بچو ں تشد د ،بھابی کی آنکھ ضائع

با غبا نپو ر ہ‘ بھا ئی کاچھو ٹے بھا ئی کے بیو ی بچو ں تشد د ،بھابی کی آنکھ ضائع
 با غبا نپو ر ہ‘ بھا ئی کاچھو ٹے بھا ئی کے بیو ی بچو ں تشد د ،بھابی کی آنکھ ضائع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل )با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں سیوریج کے تنا زع پر بڑے بھا ئی نے چھو ٹے بھا ئی کی بیو ی بچو ں کوتشد د کا نشا نہ بنا یا اور بھابی کی آنکھ پھو ڑڈا لی ۔ پو لیس نے میڈ یکل ر پو رٹ آ نے کے باوجود بھی مقد مہ در ج نہ کیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق محمو د بو ٹی کا ر ہا ئشی زکی احمد خان کینٹ کچری میں کلر ک کے طو ر پر کا م کر تا ہے ۔ متا ثر ہ شخص کے مطا بق 8روز قبل گلی میں سیور یج کے تنا زع پر بڑے بھا ئی سہیل ، اسکے دو ست زبیر اور خالد چا دراور چا ر دیو ار ی کا تقد س پا ما ل کر تے ہو ئے گھر میں گھس آ ئے اور اہل خا نہ پرتشد د شروع کر دیا ۔رو بیہ کی آنکھ پر ڈ نڈ وں کے ورا رکر کے شد ید زخمی کردیا اور اہل علاقہ کی مدا خلت پرموقع سے فرا ر ہوگئے ۔زخمی خا تو ن کو کو ٹ خواجہ سعید ہسپتا ل منتقل کیا گیا جہا ں ڈاکٹروں کے مطا بق خا تو ن کی ایک آنکھ ضا ئع ہو چکی ہے ، جس پر زکی احمد نے پو لیس کو اطلا ع کی تاہم پو لیس نے 8روز گزرنے کے باوجود بھی مقد مہ در ج نہ کیا ۔اس حوالے سے ایس ایچ او با غبا ن پو ر ہ کا کہنا تھاکہ ر شو ت وا لی با ت میں کو ئی صدا قت نہیں ہے ۔
آنکھ ضائع

مزید :

علاقائی -