کراچی میں یوم علیؓ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے روبوٹ کا استعمال‘بم کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

کراچی میں یوم علیؓ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے روبوٹ کا استعمال‘بم کو ناکارہ ...
کراچی میں یوم علیؓ کے موقع پر سکیورٹی کیلئے روبوٹ کا استعمال‘بم کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں خلیفہ چہارم حضرت علیؓ کے یوم شہادت پر سکیورٹی کیلئے پہلی بار آئی ای ڈی روبوٹ کا استعمال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں سکیورٹی کیلئے استعمال ہونے والا آئی ای ڈی روبوٹ میں4 کیمرے نصب ہے اور یہ روبوٹ بم کو ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔

مزید :

کراچی -