خیبرپختوانخوا بلدیاتی انتخابات کی سرکاری فہرستیں جاری‘تحریک انصاف256 نشستوں کیساتھ سرفہرست

خیبرپختوانخوا بلدیاتی انتخابات کی سرکاری فہرستیں جاری‘تحریک انصاف256 ...
خیبرپختوانخوا بلدیاتی انتخابات کی سرکاری فہرستیں جاری‘تحریک انصاف256 نشستوں کیساتھ سرفہرست

  


پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختوانخوا بلدیاتی انتخابات کی سرکاری فہرستیں جاری کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابا ت میں تحریک انصاف 256 نشستوں کیساتھ سرفہرست رہی۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات میں حکمران جماعت کو واضح اکثریت حاصل رہی ۔اے این پی 160 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی اس کے علاوہ جے یو آئی(ف)نے105 ‘جماعت اسلامی نے71 ‘ن لیگ نے87 اور پیپلزپارٹی نے43 نشستیں حاصل کیں۔

مزید : پشاور