گنے کے پھوک سے بجلی بنانے پر نیپرا نے 30برس کے ٹیرف کی منظوری دیدی

گنے کے پھوک سے بجلی بنانے پر نیپرا نے 30برس کے ٹیرف کی منظوری دیدی
گنے کے پھوک سے بجلی بنانے پر نیپرا نے 30برس کے ٹیرف کی منظوری دیدی

  


کراچی (ویب ڈیسک) گنے کے پھوک سے بجلی بنانے پر نیپرا نے پیشگی ٹیرف کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کے مطابق گنے کے پھوک سے بجلی کے نئے منصوبوں کیلئے 30سال کے ٹیرف کی منظوری دی گئی جس کے تحت 30سال کیلئے یکساں ٹیرف 10روپے 72پیسے فی یونٹ ہو گا۔ پہلے 10سال کیلئے ٹیرف 12روپے 8پیسے، گیارہ سے 30سال تک ٹیرف 8روپے 18پیسے یونٹ مقرر کیا جائے۔

مزید : کراچی