آئے روز کی پیشیاں! ماڈل ایان علی اعتکاف کی سعادت نہ پاسکنے پر روپڑیں

آئے روز کی پیشیاں! ماڈل ایان علی اعتکاف کی سعادت نہ پاسکنے پر روپڑیں
آئے روز کی پیشیاں! ماڈل ایان علی اعتکاف کی سعادت نہ پاسکنے پر روپڑیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) اڈیالہ جیل میں بند ماڈل ایان علی کی خواہش تھی کہ وہ اعتکاف میں بیٹھیں گی مگر عدالتوں میں آئے روز کی پیشیوں کی وجہ سے وہ وپنی اس خواہش کو عملی جامہ نہیں پہنا سکیں جس پر ان کی آنکھوں میں آنسو آئے۔ ان کا کہنا تھا کاش عدالت عیدالفطر کے بعد کی تاریخ دے دیتی تو وہ اس اہم عبادت کا حصہ بن جاتیں۔

یادرہے کہ ایان علی کے خلاف کسٹم حکام نے تاحال حتمی چالان پیش نہیں کیا اور نہ ہی ان کی ضمانت ہونے دی جارہی ہے جس کی وجہ سے کرنسی سمگلنگ کرتے ہوئے پکڑی جانیوالی ماڈل کا کیس طویل ہوتا جارہاہے ۔ 

مزید :

اسلام آباد -