برطانوی محکمہ دفاع میں افطار ڈنر، باجماعت نماز کی ادائیگی

برطانوی محکمہ دفاع میں افطار ڈنر، باجماعت نماز کی ادائیگی
برطانوی محکمہ دفاع میں افطار ڈنر، باجماعت نماز کی ادائیگی

  


لندن (ویب ڈیسک) برطانوی محکمہ دفاع میں افطار ڈنر کا انعقاد کیا گیا، ذرائع کے مطابق اس موقع پر برطانوی فوج کی تاریک میں پہلی مرتبہ محکمہ دفاع میں اذان دی گئی اور برطانوی وزارت دفاع اور مسلح افواج کے مسلمان ملازمین نے باجماعت نماز ادا کی لندن میں بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی دسویں برسی کی مناسبت سے افطار ڈنر کا اہتمام برٹش آرمڈ فورسز مسلم فورم نے کیا تھا جس کا مقصد مسلمانوں اور غیر مسلموں کے درمیان یکجہتی کا فروغ تھا۔

مزید : بین الاقوامی