ملزم منا قریشی پولیس کو چکمہ دے کرہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

ملزم منا قریشی پولیس کو چکمہ دے کرہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا
ملزم منا قریشی پولیس کو چکمہ دے کرہسپتال سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع نجی ہسپتال سے منا قریشی نامی ملزم پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق منا قریشی پچاس سے زائد ڈکیتی کی واداتوں سمیت دیگر کئی وارداتوں میں ملوث تھا جسے آج علاج کیلئے آج صبح ہسپتال لا یا گیا لیکن پولیس اہلکاروں کی غفلت کے باعث ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا ۔

مزید :

کراچی -