حاضر سروس جج، ٹیکنوکریٹ، سول ملازمین بھی چیف الیکشن کمشنر بن سکیں گے، سفارشات تیار

حاضر سروس جج، ٹیکنوکریٹ، سول ملازمین بھی چیف الیکشن کمشنر بن سکیں گے، ...
حاضر سروس جج، ٹیکنوکریٹ، سول ملازمین بھی چیف الیکشن کمشنر بن سکیں گے، سفارشات تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انتخابی اصلاحات سے متعلق پارلیمانی ذیلی کمیٹی نے سپریم کورٹ کے سابق جج کے ساتھ حاضر سروس جج، ٹیکنو کریٹس اور سول ملازمین کوبھی چیف الیکشن کمشنر یا الیکشن کمیشن کارکن بنانے کی سفارش کردی ہے اور اس حوالے سے اپنی سفارشات مرکزی کمیٹی کو بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔ زاہد حامد کی زیر صدارت انتخابی اصلاحات کمیٹی کا اجلاس بدھ کو پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوا جس میں تحریک انصاف سمیت کمیٹی کے دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اجلاس میں آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنانے کے حوالے سے مختلف آئینی ترامیم کا جائزہ لیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -