عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد میمن مسجد میں ادا کی جائے گی

عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد میمن مسجد میں ادا کی جائے ...
عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد میمن مسجد میں ادا کی جائے گی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سماجی کارکن عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ کل ظہر کی نماز کے بعد میمن مسجد میں ادا کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق عبدالستار ایدھی کی نماز جنازہ میمن مسجد میں بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی جبکہ ان کی تدفین ایدھی ویلج میں کی جائے گی ۔

فیصل ایدھی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ایدھی صاحب نے 25سال قبل ایدھی ویلج میں پانی قبر کی جگہ متعین کر رکھی تھی اور وصیت کی تھی انہیں انہیں کپڑوں میں سپرد خاک کیا جائے جو  انہوں نے پہنے ہوں ۔

مزید :

کراچی -