سکیورٹی خدشات موجود ہیں،ایدھی صاحب کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی جائے، پولیس کی درخواست

سکیورٹی خدشات موجود ہیں،ایدھی صاحب کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی ...
سکیورٹی خدشات موجود ہیں،ایدھی صاحب کی نمازجنازہ نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی جائے، پولیس کی درخواست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی پولیس نے عبدالستار ایدھی کے نماز جنازہ کا مقام تبدیل کرنے کی درخواست کر دی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی پولیس کے حکام نے موقف اپنایا ہے کہ ایدھی صاحب کی نماز جنازہ کے موقع پر سکیورٹی خدشات ہیں ۔ ان کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں اہم شخصیات اور دوسرے شہریوں کی شرکت متوقع ہے اس لئے ان کی نمازجنازہ میمن مسجد کی بجائے نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی جائے۔

مزید :

قومی -